حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (خبریںڈیجیٹل)پاکستانی اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ حریم فاروق یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔دونوں فنکار ان دنوں اپنی آنے والی پنجابی فلم مینگو جٹ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں، جو 16 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔حال ہی میں ایک یونیورسٹی میں [...]

Read full article →