چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے ‘طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں صغیر سے 2لاکھ 35ہزار روپے اور موبائل فون’لوئر مال میں جمشید سے 2لاکھ 15 ہزار روپے اور موبائل فون، اقبال ٹائون میں [...]

Read full article →