راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) وزیر علی پنجاب مریم نواز کے احکامات اور چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم کی ہدایات پرراولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی ہدایات پر دھواں دینے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی کیلئے سپیشل سکواڈ اور خصوصی چیکنگ ٹیمیں [...]