پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیراعظم کے مشیرِ خاص برائے پاک چین امور ڈاکٹر ظفر الدین محمود نے کہا ہے کہ معیشت، سیاست اور معاشرت کے شعبوں میں علاقائی و عالمی حالات اور واقعات کے باوجود پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط اور ہمارے باہمی احترام، اعتماد، اخوت اور بھائی چارے کے رشتے مزید مستحکم ہوئے ہیں. انہوں [...]