پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی قیادت میں اہم تبدیلی ہوئی ہے اور ایڈرین ہیملٹن مانز کو قومی ائیرلائن کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) نامزد کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈرین ہیملٹن مانز اس سے قبل عمان کی فضائی کمپنی سلام ائیر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے [...]

Read full article → Compare