جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد(عادل عباسی) فاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس اور ایچ نائن میں قائم بڑے ہفتہ وار بازاروں کو بند رکھنے کے فیصلے نے چھوٹے تاجروں، ریڑھی بانوں، دہاڑی دار مزدوروں اور کم آمدن والے شہریوں کے لیے نئی مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل [...]