پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری

dailykhabrain.com.pk · world

ڈھڈیال(نمائندہ خبریں) پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ بدستور جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری کر لئے گئے۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم چور ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب قبرستان میں مختلف جگہوں پر نصب تین گیٹ چرا کر لے گئے۔ چند ہفتے قبل پادشاہان ٹیلیفون ایکسچینج بلڈنگ کی گرل اور گیٹ بھی چوری کرلیا [...]

Read full article →