لاہور ہائیکورٹ’ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت
Full story
The Lahore High Court heard a petition seeking the recovery of the sisters of the PTI founder. A lawyer for the Punjab government told the court that the 30-day detention of Alima Khanum, Uzma Khanum and Noreen Niazi has been extended.
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت پر وکیل پنجاب حکومت کا مؤقف سامنے آگیا علیمہ خانم ،عظمی خانم اور نورین نیازی کی نظر بندی میں 30 روزہ نظر بندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے وکیل پنجاب حکومت نے عدالت کو آگاہ [...]