وزیرآبی وسائل’ چیئرمین واپڈا کا دیامر بھاشا ڈیم’ داسو پراجیکٹ کا دورہ
Full story
Federal Minister for Water Resources Mian Muhammad Moeen Watto visited key sites of the Diamer Bhasha Dam and Dasu Hydropower Project with WAPDA Chairman Lt Gen Muhammad Saeed (retd). They reviewed construction progress on both projects.
لاہور (پ ر) وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) کے ہمراہ دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی اہم سائٹس کا تفصیلی دورہ کیا اور دونوں منصوبوں پر تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیر کو دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور [...]