چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
Full story
Chairman of the Capital Development Authority Sohail Ashraf visited the Kashmir Chowk Underpass project in Islamabad. He reviewed the latest progress of construction activities and the pace of the ongoing work at the site.
اسلام آباد(پ ر)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سہیل اشرف نے اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعمیراتی سرگرمیوں کی تازہ ترین پیش رفت اور جاری کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران اور منصوبے پر کام کرنے والی ٹیموں [...]