آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس
Full story
Inspector General of Police Punjab Abdul Karim chaired a meeting of the Police Executive Board at the Central Police Office in Lahore. Additional inspectors general, heads of all branches and field units, deputy inspectors general, assistant inspectors general and other senior officers attended.
لاہور اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل انسپکٹرز جنرل، تمام شعبوں اور فیلڈ یونٹس کے سربراہان، ڈپٹی انسپکٹرز جنرل، اسسٹنٹ انسپکٹرز جنرل سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی جبکہ ایڈیشنل آئی جی ساتھ پنجاب سمیت دیگر افسران [...]