بھارت: اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
Full story
A helicopter crashed in the mountainous areas of India's Uttarakhand state. Six people are missing and are feared dead. The helicopter was flying from Badrinath, a well-known Hindu religious site in the mountains, toward Dehradun.
بھارت کی ریاست اترا کھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں ہیلی کاپٹر گر تباہ ہوگیا اور 6 افراد لاپتا ہوگئے ہیں، جن کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر بدری ناتھ میں پہاڑی میں واقع ہندوؤں کے معروف مذہبی مقام سے دیہرادون کی طرف پر پرواز کر رہا [...]