ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر انتقال کر گئے
Full story
A well-known wrestler who made his mark in WWE and WCW has died at the age of 59. Foreign media reports said his real name was Julio Barrera. He began professional wrestling in 1986 and wenton to have a long career.
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) ڈبلیو ڈبلیو ای اور ڈبلیو سی ڈبلیو میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے معروف ریسلر جمبو بریٹا 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمبو بریٹا کا اصل نام جولیو بریرا تھا۔ انہوں نے 1986 میں پروفیشنل ریسلنگ کا آغاز کیا اور اپنے طویل کیریئر کے [...]