شمالی کوریا میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی کی نمائش، کم جونگ ان کا جنگی صلاحیتوں کو وسعت دینے کا اعلان
Full story
An exhibition of advanced drone and aeronautical technology was held in Pyongyang, and North Korean leader Kim Jong Un attended. North Korea's news agency said the event was meant to show the country's defense capabilities and the technical strength of its armed forces. Kim also announced an expansion of combat capabilities.
لاہور ( ویب ڈیسک ) شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں گزشتہ روز جدید ڈرون ائیروناٹیکل ٹیکنالوجی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے شرکت کی۔ شمالی کوریا کیخبررساں ایجنسی کے مطابق اس نمائش کا مقصد ملک کی دفاعی صلاحیتوں اور مسلح افواج کی تکنیکی [...]