70سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے: سلمان اکرم راجا
Full story
PTI General Secretary Salman Akram Raja said that 70-year-old Noreen Niazi is being targeted for political revenge. Speaking to the media at the High Court, he demanded that her family be allowed access to her. He said he had again asked the court about the matter.
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 70 سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ ہے کہ نورین نیازی تک فیملی کی رسائی کی دی جائے، آج بھی عدالت سے گزارش کی ہے اس [...]