کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے:شرجیل انعام میمن
Full story
Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon said development work is underway across the province, including Karachi. He said progress is being made on projects to improve infrastructure, roads, transport, drainage and urban facilities. The government wants to make Karachi a modern city.
کراچی(این این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انفراسٹرکچر، سڑکوں، ٹرانسپورٹ، نکاسی آب اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے مختلف منصوبوں پر پیش رفت ہو رہی ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ کراچی کو جدید شہر بنانے کے [...]