بانی سے محبت، ذوالفقار عباس کی 377 کنال اراضی نیلامی کیلئے پیش
Full story
Syed Zulfiqar Abbas Bukhari, a Pakistan Tehreek-e-Insaf leader also known as Zulfi Bukhari, has had 377 kanal of agricultural land put up for auction. The report says the move is part of auction proceedings against his properties. It was reported from Attock.
اٹک ( بیورو رپو رٹ) عمران خان سے محبت کی قیمت؟ رہنما پاکستان تحریک انصاف سید ذوالفقار عباس بخاری (زلفی بخاری ) کی 377 کنال زرعی اراضی نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سید ذوالفقار عبا س بخا ری کی جائیدادوں کے خلاف نیلامی کی کارروائی کا [...]