صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
Full story
Punjab Agriculture Minister Syed Ashiq Hussain Kirmani said the provincial government has launched a special campaign across Punjab to promote wheat cultivation. He said the campaign was started on the instructions of the Chief Minister of Punjab. The proposed wheat price has been set at 4,500 rupees per maund, the announcement said.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گندم کی کاشت کے فروغ کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا ہے گندم کی مجوزہ قیمت 4500 روپے فی من مقرر کی ہے، جبکہ رواں سیزن کے دوران صوبہ [...]