راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے5 افراد کو حراست میں لے کر 2 کلو 200گرام چرس، 10بوتل اور 20 لیٹر شراب ، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے [...]

Read full article →