مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

dailykhabrain.com.pk ·

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، خاتون اول ساجدہ محمد اور اعلی سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری اور وزیر مملکت وجیہہ قمر نے ایئرپورٹ پر مالدیپ کے صدر کا استقبال کیا۔مالدیپ کے صدر ڈاکٹر [...]

Read full article → Compare