فیلڈ مارشل تہران پہنچ گئے شاندار استقبال ایرانی اعلی حکام سے ملاقاتیں اہم اموار پر بات چیت
لندن ( بی بی سی ) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی صدر، وزیرِ خارجہ سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں’ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے تہران میں پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ عاصم منیر ایران کے اعلی حکام سے بات [...]