newsare.net
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ روہت شرما کو کووڈ ہونے کی تصدیق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ روہت شرما کو کووڈ ہونے کی تصدیق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر کی گئی۔ بی سی سی آئی نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ روہت شرما کا ہفتے کو کیے جانے والا ریپڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے … Continue reading بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا → Read more