newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی غلطیاں سامنے آئیں جس پر چیف الیکشن کمشنر نے تحقیقا ت کا حکم دیدیا۔بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے دوران غلطیاں، چیف الیکشن کمشنر نے تحقیقا ت کا حکم دیدیا
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی غلطیاں سامنے آئیں جس پر چیف الیکشن کمشنر نے تحقیقا ت کا حکم دیدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جہاں پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہوئے، وہاں پولنگ ملتوی کر دی، دوبارہ الیکشن کیلئے نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ … Continue reading بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے دوران غلطیاں، چیف الیکشن کمشنر نے تحقیقا ت کا حکم دیدیا → Read more