newsare.net
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ٹریننگ سینٹر میں کرنل نشیتھ کھنہ کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردایک اور بھارتی فوجی افسر نے موت کو گلے لگا لیا
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ٹریننگ سینٹر میں کرنل نشیتھ کھنہ کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے جبل پور میں بھارتی فوج کے ٹریننگ سینٹر میں کمانڈنگ آفیسر نے صبح کئی بار کھٹکھٹانے پر بھی دروازہ نہیں کھولا تھا۔ ساتھی افسران … Continue reading ایک اور بھارتی فوجی افسر نے موت کو گلے لگا لیا → Read more