newsare.net
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستانی روپے کی قدر مروپے کی قدر میں بہتری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو بڑا جھٹکا
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 19 روپے کمی دیکھی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 298 روپے میں فروخت … Continue reading روپے کی قدر میں بہتری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو بڑا جھٹکا → Read more