newsare.net
ایران کے اسرائیل پر ڈرونز حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
ایران کے اسرائیل پر ڈرونز حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ میں تیزی کے ساتھ بدلتی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب … Continue reading ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب → Read more