newsare.net
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ جب کہ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے گفتگو میں وزواشنگٹن: وزیرخزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ جب کہ امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے گفتگو میں وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان نے کامیابی سے آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کیا، امید ہے جلد نیا معاہدہ ہوگا۔ پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے … Continue reading واشنگٹن: وزیرخزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات → Read more