newsare.net
قدیم اولمپیا (جنگ نیوز) یونان کے قدیم شہر اولمپیا میں پیرس اولمپکس 2024 کی مشعل روشن کرنے تقریب کی ریہرسل کی گئی۔ روایتی تقریب میں یونانی اداکارہڈھائی ہزار سال قدیم یونانی مندر میں اولمپکس مشعل جلانے کی ریہرسل
قدیم اولمپیا (جنگ نیوز) یونان کے قدیم شہر اولمپیا میں پیرس اولمپکس 2024 کی مشعل روشن کرنے تقریب کی ریہرسل کی گئی۔ روایتی تقریب میں یونانی اداکارہ میری مینا نے پجارن کا روپ دھاکر 2500 سال پرانے مندر کے کھنڈرات کے سامنے سورج کی کرنوں کی مدد سے شیشے سے مشعل کو روشن کیا۔ انہوں … Continue reading ڈھائی ہزار سال قدیم یونانی مندر میں اولمپکس مشعل جلانے کی ریہرسل → Read more