newsare.net
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شپاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، سیریز کے ابتدائی تین میچز کی میزبانی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کرے گا۔ سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں نے بدھ کی رات بھرپور پریکٹس … Continue reading پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی → Read more