newsare.net
سوات کے علاقوں مٹہ اور بحرین میں شدید بارشوں کے بعد منکیال سے کالام جانے والی سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی۔ پاک فوج کے دستوں نے سول انتسوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
سوات کے علاقوں مٹہ اور بحرین میں شدید بارشوں کے بعد منکیال سے کالام جانے والی سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی۔ پاک فوج کے دستوں نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی سیاح پھنس گئے اور انہیں مشکلات … Continue reading سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری → Read more