newsare.net
پاکستانی ذرائع ابلاغ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کتجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل
پاکستانی ذرائع ابلاغ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے سوال پر کہا کہ ایران … Continue reading تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل → Read more