newsare.net
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں قائم بلدیہ پلازہ میں وکلا نے کمرے کرایے پر لیے ہوئے ہیں اور وہ ماہانہ کرایبلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں قائم بلدیہ پلازہ میں وکلا نے کمرے کرایے پر لیے ہوئے ہیں اور وہ ماہانہ کرایہ صرف 55 روپے ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے سرکل روڈ پارکنگ پلازہ کا دورہ کر کے میڈیا سے گفتگو میں یہ انکشاف کیا اور … Continue reading بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان → Read more