newsare.net
شہبازحکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ کرپشن کیس سے منسلک آٹھ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیئشہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے
شہبازحکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاونڈ کرپشن کیس سے منسلک آٹھ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نکالے گئے ناموں میں اعظم خان سواتی، راجہ منظور کیانی، عارف رحیم، نوید اکبر، سکندر حیات، … Continue reading شہباز حکومت نے 190 ملین پاونڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے → Read more