newsare.net
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹریٹ کراپ رپورٹنگ سخیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36ہزارایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ اور باغات متاثر
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹریٹ کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی جبکہ 15 اضلاع میں فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پشاور … Continue reading خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36ہزارایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ اور باغات متاثر → Read more