newsare.net
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے فوجی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان اگر ڈیل کرتے ہیں تو وہ شہباز شریعمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے فوجی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان اگر ڈیل کرتے ہیں تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ڈیل کرنا اب کسی کے لیے بھی ممکن نہیں … Continue reading عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری → Read more