newsare.net
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے صوبے کی تمام شاہراہوں پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیوزیراعلیٰ بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے صوبے کی تمام شاہراہوں پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے اضافی چیک پوسٹ اور جابجا مسافر گاڑیوں کو روکنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہیں بند کردی تھیں۔ احتجاج کے باعث ٹریفک معطل … Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان → Read more