newsare.net
ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا ہے کہکینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا ہے کہ کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے۔ کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) کے مطابق ٹورنٹو میں سکھ ورثہ و ثقافت کی ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل → Read more