newsare.net
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہبشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمے داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمے داری ہے۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات … Continue reading بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمے داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ → Read more