newsare.net
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا کہ جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہجہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں جنگ کا راج ہوتا ہے، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا کہ جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں ہوسکتی، جنگ کا راج ہوتا ہے، 9 مئی کو جاں بحق افراد کے لواحقین کو ڈرایا دھمکایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے … Continue reading جہاں آئین کی بالادستی نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں جنگ کا راج ہوتا ہے، عمر ایوب → Read more