newsare.net
لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کسٹمرز کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کے خلاف دلاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کسٹمرز کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کے خلاف دو لڑکیوں کی نازبیا تصاویر بنانے کا مقدمہ درج کیا گیا، دونوں لڑکیاں اریبہ شفیق بیوٹی پارلر میں اسکن پالش کروانے گئی تھیں۔ بیوٹی پارلر کی مالکن رخسانہ نے … Continue reading لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج → Read more