newsare.net
واشنگٹن: امریکی ریاست آرکنساس میں ہتھیار، گولہ بارود، میزائل اور بائیو ٹیکنیکل بنانے والی کمپنی جنرل ڈائنامکس کی فیکٹری میں ہونے والے زور دامریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی
واشنگٹن: امریکی ریاست آرکنساس میں ہتھیار، گولہ بارود، میزائل اور بائیو ٹیکنیکل بنانے والی کمپنی جنرل ڈائنامکس کی فیکٹری میں ہونے والے زور دار دھماکوں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیکٹری 8 لاکھ 80 ہزار مربع فٹ پر پھیلی ہوئی ہے جس میں ہتھیاروں کی تیز ترین تیاری کا جدید ترین پلانٹ … Continue reading امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی → Read more