newsare.net
بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، جمبنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار
بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، جمعہ کو طبعیت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے برین ہیمریج تشخیص کی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) آفیشل دیب آشیش چوہدری … Continue reading بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار → Read more