newsare.net
پشاور: وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں قیام امن کے لیے درکار تمام وسائل فراہم کرے گی۔ مردان میں نئی پولیس لائن کپختونخوا میں قیام امن کیلیے درکار تمام وسائل فراہم کریں گے، علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں قیام امن کے لیے درکار تمام وسائل فراہم کرے گی۔ مردان میں نئی پولیس لائن کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ شہدائے پولیس کے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے … Continue reading پختونخوا میں قیام امن کیلیے درکار تمام وسائل فراہم کریں گے، علی امین گنڈاپور → Read more