newsare.net
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے 3 ہفتوں میں مثبت رپورٹس طلب کرلیں۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سبراہیآئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیں
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے 3 ہفتوں میں مثبت رپورٹس طلب کرلیں۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سبراہی میں قائم آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ماحولیاتی آلودگی کے تمام کیسز کو یکجا کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ … Continue reading آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیں → Read more