newsare.net
نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے
نئی دہلی: بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔ میڈیا بھارتی کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے نائب صدر کے انتخاب تک جگ دیپ دھنکھر عہدے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ خیال رہے کہ جگ … Continue reading بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے → Read more