newsare.net
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گالف کی شوقین خاتون نے اپنے بالوں میں 711 گالف ٹیز لگا کر انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ 45 سالہ انیا باناش کے دگالف کی شوقین خاتون نے بالوں میں 711 ٹی سٹکس لگا لیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گالف کی شوقین خاتون نے اپنے بالوں میں 711 گالف ٹیز لگا کر انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ 45 سالہ انیا باناش کے دوستوں نے 47 منٹ تک ان کے بالوں میں یہ چھوٹے لکڑی کے ٹیز لگانے میں ان کی مدد کی۔ انیا باناش نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حکام … Continue reading گالف کی شوقین خاتون نے بالوں میں 711 ٹی سٹکس لگا لیں → Read more