newsare.net
چین تعمیرات کے میدان میں ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کے سب سے بلند پل کا افتتاح کرنے جا رہا ہے۔ صوبہ گوئیژو میں واقع ہواجیانگ گرینڈ کینین بچین کا تاریخی کارنامہ: دنیا کا سب سے بلند پل 28 ستمبر سے ٹریفک کےلیے کھل جائے گا
چین تعمیرات کے میدان میں ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کے سب سے بلند پل کا افتتاح کرنے جا رہا ہے۔ صوبہ گوئیژو میں واقع ہواجیانگ گرینڈ کینین برج 28 ستمبر سے عام ٹریفک کےلیے کھول دیا جائے گا، جس کی حیرت انگیز بلندی 625 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ پل اپنے … Continue reading چین کا تاریخی کارنامہ: دنیا کا سب سے بلند پل 28 ستمبر سے ٹریفک کےلیے کھل جائے گا → Read more