newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ وہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دیں گے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگواسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا: صدر ٹرمپ کا دوٹوک اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ وہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دیں گے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اب بہت ہو چکا ہے، میں اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، یہ سلسلہ اب رکنا چاہیے۔ … Continue reading اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا: صدر ٹرمپ کا دوٹوک اعلان → Read more