newsare.net
دبئی: متحدہ عرب امارات میں عوامی شخصیات کو آرٹیفیشل انٹیلجنس سے پیش کرنا غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات نے واضح انتباہ جاری کییو اے ای میں عوامی شخصیات کو مصنوعی ذہانت سے پیش کرنا غیر قانونی قرار، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہونگے
دبئی: متحدہ عرب امارات میں عوامی شخصیات کو آرٹیفیشل انٹیلجنس سے پیش کرنا غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات نے واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلجنس (AI) کے ذریعے عوامی شخصیات اور قومی علامتوں کو غلط طریقے سے پیش کرنا یا گمراہ کن معلومات پھیلانا قانون کی سنگین خلاف ورزی … Continue reading یو اے ای میں عوامی شخصیات کو مصنوعی ذہانت سے پیش کرنا غیر قانونی قرار، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہونگے → Read more