newsare.net
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار نے کہا ہےکہ ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دے دیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر بحری ا’ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دیدیا‘
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار نے کہا ہےکہ ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دے دیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر بحری امور نے کہا کہ پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ پاکستان کے لیے اعزاز ہے، یہ کامیابی حکومتی اصلاحات اور جدیدیت کا ثمر ہے، قاسم … Continue reading ’ورلڈ بینک نے پورٹ قاسم کو دنیا کا نواں ترقی یافتہ پورٹ قرار دیدیا‘ → Read more